RSS

Kausar, Shahjahanpuri

21 Jul

Readers may like to visit the website of Prof. Kausar, Shahjahanpuri for his other contribution to Urdu Poetry.  http://www.maktabaekausar.webs.com

Advertisements
 
4 Comments

Posted by on July 21, 2010 in Kausar

 

4 responses to “Kausar, Shahjahanpuri

  1. Mazhar Masood

    July 21, 2010 at 8:28 am

    Hyaat-o-Maut kay israar koi kya samjhay ,
    Ki Zindagi main Sukun-o-Qraar bhi to nahin.
    Kausar Shahjahanpuri

    Great my dear , you have got a great treasure of Ghazals.

     
  2. M. Zamiruddin Kausar

    October 14, 2013 at 9:31 pm

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    امید ہے مزاج بخیر ہوں۔ آپکی ویب سائٹ اردو شاعری دیکھی بہت خوشی ہوئی یہ شعرا سے متعلق ایک اچھی ویب سائٹ ہے۔ آپکی توجہ اس طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں کہ۔ ویب سائٹ پر کوثر کے نام سے جس شاعر کا نام موجود ہے اسے مین صفحے پر پروفیسر کوثر شاہجہانپوری کردیں کیوں کہ میرے والد محترم کا پورا نام محمد ظہیر الدین کوثر ہے اور وہ ادبی دنیا میں کوثر شاہجہانپوری کے نام سے جانے چاتے ہیں۔
    والد محترم کوثر شاہجہانپوری کے اور مجموع کلام ہیں جو کہ میرے پاس پی ڈی ایف فائل میں موجود ہیں انھیں آپ کی ویب سائٹ پر کس طرح شامل کیا جاسکتا ہے۔ برائے کرم اس سلسلے میں میری رہنیائی فرمائیں
    انکے مجموعہ کلام ۔ عکس کوثر ۔ ارمغان سخن ۔ آبشار نور اور فراغ کوثر انکی ویب سائٹ
    http://www.maktabaekausar.webs.com
    پر موجود ہیں ۔
    اپنے جواب سے مطلع فرمائیں مشکور ہوں گا
    والسلام
    صاحبزادہ کوثر شاہجہانپوری
    محمد ضمیر الدین کوثر

     
    • salim598786

      October 15, 2013 at 7:12 pm

      Dear Mr. Zamiruddin Kausar,(ASAK)

      I have inserted a link of the website intimated by you at the end of my post of Prof. Kausar Shahjahanpuri, I hope now visitors of my blog can visit your blog if they so desire.

       
      • M. Zamirudidn Kausar

        January 15, 2014 at 10:10 pm

        اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
        امید ہے مزاج بخیر ہوں۔ آپکی توجہ اس طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں کہ۔ ویب سائٹ پر کوثر کے نام سے جس شاعر کا نام موجود ہے اسے صفحے پر پروفیسر کوثر شاہجہانپوری کردیں کیوں کہ میرے والد محترم کا پورا نام محمد ظہیر الدین کوثر ہے اور وہ ادبی دنیا میں کوثر شاہجہانپوری کے نام سے جانے چاتے ہیں۔ مشکور ہوں گا
        والسلام
        صاحبزادہ کوثر شاہجہانپوری
        محمد ضمیر الدین کوثر

         

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: